احتراق شمس

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ طب ]  دھوپ کی شدت سے بدن کی کھال جھلس جانا۔ (مخزن الجواہر، 30)

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ 'اِحْتِراق' کے ساتھ عربی سے اسم جامد 'شَمْس' لگایا گیا ہے۔

جنس: مذکر